توشہ خانہ ٹو کیس،ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام،عدالت نے ضمانت منسوخی کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام ہو گئی۔عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل…

کے۔ الیکٹرک کے 150میگاواٹ رینوایبل انرجی منصوبوں کی بڈ ایویلیوشن

فوٹو: فائل اسلام آباد : کے۔ الیکٹرک نے قابل تجدید توانائی (رینوایبل انرجی) کی جانب اپنے سفر میں نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے وندر اور بیلہ( بلوچستان) میں اپنے 150 میگاواٹ کے شمسی توانائی (سولر انرجی) کے منصوبوں کے لیے بڈ ایویلیویشن رپورٹ…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر شکایات کے لیے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کروا دیا۔ پی اے اے کے مطابق مسافر شکایات درج کرنے کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کر سکتے ہیں، یہ کیو آر کوڈز ایئر پورٹ کے مختلف…

حارث روٴف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کے فاسٹ باوٴلر حارث روٴف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ حارث روٴف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باوٴلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10…

عدنان جیلانی نے نادیہ خان کو منافقانہ رویے کی مالک خاتون قرار دے دیا

فائل:فوٹو کراچی :اداکار عدنان جیلانی نے میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کو منافقانہ رویے کی مالک شخصیت قرار دے دیا۔ مشہور پاکستانی اداکار عدنان جیلانی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

فائل:فوٹو کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2693ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے اضافے سے 280500روپے اور دس گرام…

جاپان کا پاکستان میں انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:جاپان نے پاکستان میں انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان کردیا، یہ گرانٹ 2025ء کی پولیو مہمات میں استعمال ہوگی، رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 59 تک پہنچ گئی ہے۔ حکومتِ جاپان نے پاکستان میں پولیو کے…

حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے، عمر ایوب

فائل:فوٹو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے اور غلط معاشی اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر…

ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اب نومئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، بیرسٹر…

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ…

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، آئینی بینچ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ ہمیں رپورٹس یا قانون میں دلچسپی نہیں بلکہ نتائج…