آئی ایم ایف جائزہ مشن اور تکنیکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن اور تکنیکی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیاگای،وفد مارچ کے اوائل سے وسط تک پاکستان کا دورہ کرے گا جبکہ تکنیکی ٹیم اسی ماہ کے آخر میں پاکستان آئے گا۔
پاکستان میں بین الاقوامی مالیاتی…