نواز شریف کی ایک بار پھر سزا معطلی کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
گزشتہ سال احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال!-->!-->!-->…