قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب، وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں گے
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 91 سیون کے تحت اعتماد کا ووٹ لیں گے۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا!-->!-->!-->…