معروف فوک گلو کار شوکت علی انتقال کرگئے
لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار شوکت علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا اورسی ایم ایچ میں زیر علاج تھے ان کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی ہے جس کے بعد فوک گلوکاری کاایک عظیم باب بند!-->!-->!-->…