ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کولند ن میں گرفتار کر لیاگیا
لندن( نیٹ نیوز)ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا، اسکاٹ لینڈیارڈ نے گرفتاری کی تصدیق کردی ہے، بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر پر گرفتار کیا۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کرلیا ، آج صبح 8!-->!-->!-->…