آج یوم پاکستان ملی جوش جذبہ سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کاآج 81 واں یوم پاکستان بھر پور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ 23 مارچ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔
پاکستان میں دن کے آغاز پر پاک فوج کی جانب سے توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر!-->!-->!-->…