صبا قمر نے شادی کیلئے ہاں کہہ دی،کون پسند آیا ہے؟
کراچی ( ویب ڈیسک )پاکستان کی ڈرامہ و فلم کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اس سال شادی کا فیصلہ کرلیا، کس سے شادی ہونے جارہی ہے یہ بھی بتا دیاہے۔
صبا قمر کی شادی کے حوالے سے ان کے چاہنے والے اکثر سوالات کرتے تھے تاہم اس بار اداکارہ نے اپنے!-->!-->!-->…