رپورٹنگ کرتی صحافی آندھی کی ذد میں آگئی، ویڈیو وائرل
کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے ایک نجی چینل کی خاتون رپورٹر کے بیپر دینے کے دوران تیز گرد آلود آندھی نے اسے لیپٹ میں لے لیا ، خاتون پھر بھی بولتی اور خود کو چہرے پر پڑنے والی گرد سے بچاتی رہی۔
یہ منظر سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے!-->!-->!-->…