انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے آئی ایم ایف کی جانب سے 3 بلین…