عمران خان، بشری بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان نو فلائی لسٹ میں شامل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان، بشری بی بی سمیت 80 سے زائد پی ٹی آئی ارکان نو فلائی لسٹ میں شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی سمیت سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، اسد عمر، اسد…