جڑواں بھائیوں نے بالاآخر ایک دوسرے کو دیکھ لیا

برازیلیا: برازیل میں سر سے جْڑے ہوئے جڑواں بھائیوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا، جس کے بعد دونوں بھائیوں کے لیے پہلی بار ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنا ممکن ہو سکا۔ غیرملکی خبر رساں ادارں کے مطابق برازیل میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا…

ڈالرکی بلندی سے واپسی ، 11روپے40پیسے قدر میں کمی ہوگئی

کراچی: ڈالرکی بلندی سے واپسی ، 11روپے40پیسے قدر میں کمی ہوگئی، روپے کی قدر میں بہتری کے بعد 226تک آ گئی ہے۔ بدھ کوانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی واپسی ہوئی ہے جو کہ چند دن پہلے 240روپے سے بھی تجاوز کر گئی تھی ،تاہم اب ڈالر کے مقابلے میں…

ون چائنہ پالیسی کی حمایت کا اعادہ، تائیوان کے حوالے سے پاکستان کا موقف

اسلام آباد: ون چائنہ پالیسی کی حمایت کا اعادہ، تائیوان کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح کردیا گیا، دفتر خارجہ کا تائیوان معاملے پر پیدا ہونے والی کشیدگی پر اظہار تشویش۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں ون چائنا پالیسی کی توثیق کرتے…

عجلت میں آئے فیصلے میں نقائص ہیں،فوادچودھری

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عجلت میں فیصلہ جاری کیا، اس میں کئی غلطیاں ہیں۔۔ پہلے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کچھ اور تھا پھر وزیر قانون کی خواہش پر تبدیل کیا گیا۔۔ الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کے…

نیب اختیارات مزید محدود کردیئے گئے،صدر سے ججز تقرری کااختیار واپس

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیب اختیارات مزید محدود کردیئے گئے،صدر سے ججز تقرری کااختیار واپس لے گیا، قومی اسمبلی نے نئی ترامیم کے ساتھ دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ دوسرا نیب ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد اب صدر سے احتساب عدالت…

نوازشریف کے کیس اور فارن فنڈنگ کیس میں فرق ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بیان حلفی اورسرٹیفکیٹ میں فرق ہوتا ہے۔ اب اتحادی بے شک میڈیا میڈیا کھیلیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس دفن ہوگیا اورفیصلہ…

عازمین خانہ کعبہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے

مکہ مکرمہ : کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ عازمین کعبتہ اللہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق خانہ کعبہ شریف کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل…

کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 9مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی چھٹی لہر میں مزید شدت آنے لگی ۔چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار949 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 806 افراد کا کورونا…

راولپنڈی وومین چیمبر کے وفد کی بہاولپور وومین چیمبر کے ایورڈ شو میں شرکت

راولپنڈی: راولپنڈی وومین چیمبر کے وفد کی بہاولپور وومین چیمبر کے ایورڈ شو میں شرکت، بہاولپور میں میر ی کہانی ایورڈ شو انعقاد کیا گیا۔ بہاولپور وومین چیمبر آف کامرس کی جانب سے راولپنڈی وومین چیمبر آف کامرس کی صدر عظمی بٹ، سینئر نائب صدر…

عمران خان کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کےلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی، ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلہ کو بنیاد بنایا گیاہے۔ الیکشن کمیشن میں درخواست امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ کی جانب سے دائرکی گئی ہے۔…