چین کی دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں

فوٹو : ٹوئٹر نینسی پلوسی  تائیوان: چین کی دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں،امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا تائیوان کے وزیر خارجہ جوزف وو نے استقبال کیا۔ نینسی پلوسی کے تائیوان پہنچنےکے فوری بعد بیجنگ کی طرف سے…

انگلینڈکے دورہ پاکستان اور 7 میچز کا شیڈول جاری کردیاگیا

لاہور: انگلینڈکے دورہ پاکستان اور 7 میچز کا شیڈول جاری کردیاگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کیا۔ سات میچزکیٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں…

پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہوں گے

دبئی : ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا،سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت 28 اگست کو مدمقابل ہوں گے۔ ایشیا کپ2022 پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے، سری لنکا کی معذرت کے بعد متحدہ عرب امارات منتقل ہونے والے ایونٹ کو حتمی شکل دے دی…

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ حادثے میں تباہ ہونے والے ہیلی کا پٹر کا ملبہ مل…

سرٹیفائیڈ جھوٹا، شہباز، سر شرم سے جھک گیا، مریم نواز، پکڑا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سمیت دیگر حکومتی رہنماوں کا پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر فیصلہ آنے پر ردعمل سامنے آیاہے۔ سرٹیفائیڈ جھوٹا،…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج ، شوکاز کا جواب دینے کااعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن فیصلہ چیلنج ، شوکاز کا جواب دینے کااعلان سامنے آیاہے، اور کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی واضح ہدایت کے باوجود صرف پی ٹی آئی کا فیصلہ دیا حالانکہ عدالت نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی…

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی جانب سے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل کر دی۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق چیئرمین…

انصاف، ترقی ، کامیابی عمرفاروق کے نظام سے ملے گی، قاضی ہارون الرشید

راولپنڈی:ناظم اعلیٰ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت راولپنڈی قاضی ہارون الرشید نے کہاہے کہ عوام اور حکمران خلیفہ دوئم حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اوصاف اور کردار اپنائیں،انصاف، ترقی ، کامیابی عمرفاروق کے نظام سے ملے گی، قاضی ہارون الرشید…

بلوچستان میں ہیلی کاپٹرکے لاپتہ ہونے پر وزیراعظم کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز ہیلی کاپٹر میں لاپتا ہونے والے فوجی افسران کے لیے تشویش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتا ہیلی کاپٹر سے متعلق تازہ…

القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک کردیا، امریکی صدر

فوٹو: فائل واشنگٹن: القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک کردیا، امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ۔ صدر جو بائیڈن کی طرف سے بیان میں کہا کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے انہوں…