معاشی دباوٴ ،میٹا کا مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے معاشی دباوٴ کے سبب رواں سال مزید دس ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹا کمپنی نے گزشتہ سال نومبر میں بھی گیارہ ہزار ملازمین کی کٹوتیوں کا اعلان کیا تھا۔ میٹا کے سربراہ مارک…

صومالیہ میں خودکش حملہ،5افراد ہلاک ، گورنر سمیت 11 افراد زخمی

فائل:فوٹو موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں5افراد ہلاک جبکہ گورنر سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے ایک اہم سرکاری گیسٹ ہاؤس میں خود کش بمبار نے بارود سے…

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نےتوشہ خانہ فوجداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار، انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…

طالبان حکومت نے مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے مرد درزیوں پر خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی عائد کردی۔تاہم مقامی طالبان حکام نے ایسے احکامات دئیے جانے کی تردید کی ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق پروان صوبے کے درزیوں کو طالبان نے خواتین کے کپڑے نہ…

گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ ہے اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ گرفتاری کا دعویٰ ڈرامہ ہے اصل مقصد اغوا کرکے قتل کرنا ہے۔ ان کے مذموم مقاصد کے بارے میں کوئی شک اور شبہ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی…

عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک لی

فوٹو: ڈان نیوز لاہور:پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک لی ہے، جبکہ عمران خان زمان پارک میں اپنے گھر سے باہر آگئے، آنسو گیس سے بچنے کیلئے ماسک لگا کر کارکنوں سے ملاقات…

انفرا ضامن اور نٹ شیل گروپ کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی انفراسٹرکچر سمٹ

کراچی: انفرا ضامن اور نٹ شیل گروپ کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی انفراسٹرکچر سمٹ کی میزبانی کی۔ انفرا اسٹرکچر کی ترقی سے بے روزگاری میں کمی اور اقتصادی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے استقبالیہ…

عمران خان کی گرفتاری سے بحران مزیدگہرا ہو گا, زلمے خلیل زاد

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکہ کے افغانستان کے لیے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہےپاکستان کو سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے شامل ہے، زلمے خلیل زاد کا بیان. سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد ٹویٹر پر بیان میں…

دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا عزم،پاکستان کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…

انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے اہلکار فراہم کرنے سے انکار

فوٹو : فائل اسلام آباد: سیکریٹری دفاع کاانتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے اہلکار فراہم کرنے سے انکار کردیا،کہااپاک فوج الیکشن کیلئے صرف کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے۔ الیکشن کمیشن میں آنے ہونے والے اجلاسوں کے بعد…