اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی ، 4 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی میں 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینین میں فلسطینوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کو…

ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں آ ج عدالت میں پیش کرینگے،فواد چوہدری

فائل:فوٹو  لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ  آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے ملاقات ہوئی ہے ہمارے معاملات طے پا چکے ہیں، آج عدالت میں پیش کرینگے پنجاب پولیس عمران خان کو سکیورٹی دینے کے لیے تیار ہے۔ لاہور…

زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں دوپہر تین بجے تک توسیع

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں دوپہر تین بجے تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے زمان پارک آپریشن روکنے کی فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ آئی جی پنجاب، ایڈوکیٹ جنرل…

ارشد شریف کے اہل خانہ نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: مقتول صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی۔ ارشد شریف کے اہلخانہ کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔ وکیل…

آئی جی پنجاب بھی عمران خان کے گھر تک رسائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

فوٹو : فائل لاہور: آئی جی پنجاب بھی عمران خان کے گھر تک رسائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، چیئر مین پی ٹی آئی کےگھر تک رسائی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں آئی جی نے مؤقف اختیار کیا ہےکہ جائے وقوع اور…

عمران خان کی وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست پر رجسٹرار کا اعتراض

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وارنٹ منسوخی کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست پر رجسٹرار کا اعتراض، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بائیو میٹرک نہیں ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے دائر…

پی ایس ایل 8 پلے آف،پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو12رنز سے ہرادیا

فوٹو: پی ایس ایل  لاہور: پی ایس ایل 8 پلے آف،پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو12رنز سے ہرادیا،آخری اوور میں جیت کےلئے 24 رنز درکار تھے شاداب خان وکٹ پر موجود رہے مگر ہدف حاصل نہ کرسکے۔ لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد…

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی گئی، جس کے مطابق عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل…

میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی اس پر پوری استقامت سے کاربند رہیں گے،عمران خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سے بالا شمار کرتے ہیں، واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں۔میری جماعت قانون کی حکمرانی کے اصول پر قائم کی گئی اور ہم اپنے اس…

عمران خان کے خلاف زمان پارک ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج

فوٹو : فائل لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف زمان پارک ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دہشت گردی سمیت 20 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ لاہور کے زمان پارک ہنگامہ آرائی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی…