سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،سرغنہ سمیت 8 دہشتگردہلاک
					فوٹو: فائل
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن،سرغنہ سمیت 8 دہشتگردہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع شنوارسک کے  علاقے میں انٹیلی جنس…				
						