سی پیک کے دشمن پاکستان اور خطے میں ترقی، امن اور خوشحالی کے دشمن ہیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک سے ایران، افغانستان، وسط ایشیا اور پورے خطے کو ثمرات ملیں گے بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک بیان…