اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی طور پر قابل قبول نہیں، اوور بلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔
انتہائی شفاف عمل کے ذریعے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کی تعیناتی کا عمل…