خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنماء خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ نومئی کو جلاوٴ گھیراوٴ کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے طبی معائنے اور ملاقات…

کیا اب واٹس ایپ کے لیے فون نمبر کی ضرورت نہیں رہے گی

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے اپنی غیرمعمولی تبدیلیوں کے بعد اپنے بی ٹا ورژن میں ایک نیا فیچر پیش کیا ہے جو ’واٹس ایپ یوزرنیم‘ کے نام سے سامنے آیا ہے۔ اس پر ماہرین اپنے اپنے انداز سے تبصرہ کررہے ہیں۔ یہ آپشن 2.23.11.15 ورڑن میں…

سابق وزیراعظم عمران خان نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: این سی اے 190ملین پاؤنڈ سیکنڈل کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا ہے۔ نیب راولپنڈی کی سفارش پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کانام ای سی ایل میں شامل کیاگیاہے. اس سے قبل وفاقی کابینہ…

جہانگیر ترین اور نواز شریف کی سیاست میں واپسی کا راستہ صاف ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ 2023ء پر دستخط کردئیے جس کے بعد یہ قانون (ایکٹ) بن گیا جس کے جہانگیر ترین اور نواز شریف کی سیاست میں واپسی کا راستہ صاف ہو گیا۔ سپریم کورٹ اٹارنی…

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع کروادی گئی۔سینیٹر ز نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ہم اس پر شرمندہ…

نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن عہدے پر بحالی کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن عہدے پر بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں عدالت سے نواز شریف کو پارٹی صدرات پر بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔ مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ کی…

پی ٹی آئی کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا…

اسحاق ڈار صحافیوں کی طرف سے ناکامی کے سوال پر غصہ میں آگئے

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: اسحاق ڈار صحافیوں کی طرف سے ناکامی کے سوال پر غصہ میں آگئے، کہا بس کر یار پاکستان نے ابھی تک ڈیفالٹ تو نہیں کیا ہے، انٹرنیشنل پیمنٹ کر رہے ہیں. اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار صحافیوں کے تندوتیز سوالات…

چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمہ کی سماعت گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹادی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطاء بندیال نے گزشتہ دور حکومت میں تعیناتی سے متعلق ایک مقدمے کی سماعت کے دوران گڈ ٹو سی کہہ کر درخواست نمٹادی۔ عمران خان دور میں وزیراعظم کے معاونین کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت سپریم…

جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی۔ اداکار نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ’نو کمنٹس بس یہاں بات ہی ختم۔ حال ہی میں جاوید شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں…