بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنیکا فیصلہ، ذمہ دار پچھلی حکومت،وزیرتوانائی
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کرکے ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دی، عمر ایوب کہتے ہیں سابقہ حکومت نے بارودی سرنگیں لگا رکھی ہیں.
وفاقی وزیر توانائی وزیر عمر ایوب نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا سابقہ!-->!-->!-->…