جو بائیڈن کا امریکہ
ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی
آج جس وقت میں اپنا یہ ہفتہ وار کالم تحریر کررہا ہوں ، عالمی سپر پاور امریکہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کے ساتھ ایک نئے جمہوری دور میں کامیابی سے داخل ہورہا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر میں پاکستان کے!-->!-->!-->…