ویسٹ انڈیز نے 395کا تاریخی ہدف حاصل کرکے بنگلہ دیش کو ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے پہاڑ اتنا بڑا ہدف حاصل کر کےبنگلا دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 3 وکٹوں سے تاریخی شکست دے دی۔
بنگلا دیش نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 395 رنز کا ہدف دیا تھا جو مہمان ٹیم نے باآسانی 7 وکٹوں کے نقصان حاصل کر!-->!-->!-->…