حبا بخاری کی شوہر کیساتھ محبت بھری گفتگو موزوں بحث بن گئی
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور و خوبرو اداکارہ حبا بخاری کی سوشل میڈیا پر شوہر آریز احمد کے ساتھ ہونے والی گفتگو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
اداکار آریز احمد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر…