فیصل جاوید خان دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان، واثق قیوم اور دیگر 3 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج کر دیں۔
اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد کے…