میں مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،موت قبول ہے غلامی قبول نہیں، عمران خان

فوٹو: سما نیوز فائل  لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے یہ اب تیسری بار بھی مجھ پر حملہ کریں گے، میرے سیکیورٹی آفیسر کرنل عاصم کو بھی اٹھا لیا گیا ہے اور چار روز سے لاپتہ ہیں۔ زمان پارک سے ویڈیو لنک پر اپنے حامیوں سے…

شہریار آفریدی اور علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلئے گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلئے گئے،علی محمد خان کو تیسری بار حراست میں لیا گیاہے۔ پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی…

مظفرآباد میں چور گٹروں کے ڈھکن اور جنگلے چوری کر کے لے گئے، پولیس بےخبر

فوٹو : فائل مظفر آباد: مظفرآباد میں چور گٹروں کے ڈھکن اور جنگلے چوری کر کے لے گئے، پولیس بےخبر، کئی دن گزرنے کے باوجود یہ پتہ نہ چل سکا ملزمان کون ہیں نہ دوسرے ڈھکن لگ سکے.  آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے سب سے بڑے تجارتی مرکز…

آئی پی ایل کی فاتح۔۔۔جدیجا کی اہلیہ

مقصود منتظر بحیثت کشمیر ی میں انڈیاکو پسند نہیں کرتا ہوں۔ بھارت کا نام تک سننا گوارا نہیں۔البتہ کشمیریوں کی آزادی صلب کرنے والے انڈیا اور آزادی وخودمختاری کےطلب گار کشمیر کو ہر سطح پر مد مقابل دیکھنا چاہتا ہوں۔ کرکٹ ،فٹبال ، ہاکی اور…

اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ایف آئی اے کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے اعظم سواتی کو آج فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر…

وفاقی حکومت کے آڈیو لیکس کمیشن کے بینچ پر اعتراضات، نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کے بینچ پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں ارسلان افتخار کیس میں چیف جسٹس افتخار چوہدری نے اعتراض پر خود کو…

سابق وزیراعظم عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں کیا تھا، وزیردفاع

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے سابق وزیراعظم عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں کیا تھا، وزیردفاع کا کہنا تھا کہ رینجرز نے گرفتاری میں پولیس کی مدد کی۔ پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

مظفرآباد میں زیر تعمیر پل گرنے سے تین محنت کش جاں بحق

فائل:فوٹو آزادکشمیر کے دارالحکومتمظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد کے علاقے دھنی کے مقام پر زیر تعمیر بیلی برج لانچنگ کے مرحلے پر پھسل کر گرنے سے تین محنت کش جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ پولیس کی مطابق زیرین وادی نیلم کے علاقے دھنی اور گھنڈی…

بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کی شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں اس لئے اس وقت صرف اپنے خاندان اور گھر پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی ڈراموں…

شیخ رشید احمد نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاوٴنڈ سے متعلق القادر ٹرسٹ کیس میں نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز خان نیب میں پیش ہوئے اور…