ایران ایک فون کال پر پالیسی بدلنے والوں کی طرح نہیں، چین
کراچی (ویب ڈیسک) چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری تک جاپہنچے ہیں، ایران ان چند ممالک کی طرح نہیں جو ایک فون پر اپنی پالیسی بدل لے۔
ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق چینی وزیرخارجہ نے یہ بات!-->!-->!-->…