تاجکستان، ازبکستان، ایران اور منگولیا کے صدور کاموسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کی بھرپور تائید و حمایت کا…

فائل:فوٹو تاجکستان، ازبکستان، ایران اور منگولیا کے صدور نے وزیراعظم شہباز شریف کی موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کو شنگھائی تعاون تنظیم کی طرف سے اٹھانے کی تجویز کی بھرپور تائید و حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سمر قند میں صدر مرزایوف 'ایس سی او'…

شہزادہ ہیری اور میگھن کے بیٹے اور بیٹی کو شاہی ا لقابات سے نہیں نوازا جائے گا

فائل:فوٹو لندن: برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بچوں کو شاہی القابات سے محروم رکھا جائے گا۔ یہ فیصلہ آٹھ ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس کے کنگ بننے کے ہفتہ کے دوران ہونے والی تلخ بات چیت کے بعد…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے،وزیراعظم

فوٹو:انٹرنیٹ سمرقند: وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے۔ہمیں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کرنے ہوں گے۔ کیایہ آفت اور تباہی پاکستان کے لیے آخری ہوگی یا دیگر…

برمی منشیات اسمگلر “ابراہیم کوکو” کو پانچ سال بعد بالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سزا پوری ہونے کے باوجود پانچ سال سے پاکستان میں قید برمی منشیات اسمگلر ’ابراہیم کوکو‘آخر کار اپنے ملک واپس بھیج دیا گیاہے برمی منشیات سمگلر پاکستان میں سزا مکمل ہونے کے باوجود پانچ سال سے قید تھا۔ ذرائع کے مطابق برمی…

پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں ورنہ سڑکوں پرجوڈوکراٹے ہونگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمدنے کہاکہ اصل تعیناتی کامسئلہ پی پی پی…

بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور ی کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلح افواج میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمہ اندراج کے لئے شکایت آرمڈ فورسز یا ان کی جانب سے کسی نے درج نہیں کرائی گئی۔ آرمڈ فورسز کا ڈسپلن اتنا کمزور نہیں…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھرمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 98 کیسز سامنے آگئے جبکہ مثبت کورونا کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 467 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 98…

وزیر اعظم کا دورہ ازبکستان ،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے دورہ ازبکستان میں مصروفیات کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہوسکا وزارت خزانہ کے حکام رات گئے تک انتظار کرتے رہے تاہم وزیراعظم ہاوٴس سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی منصوبہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق

فوٹو:انٹرنیٹ سمرقند: روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر…

عمران خان نے اعدادو شمار سے بتا دیا ، ملک کہا ں جارہا ہے؟

اسلام آباد: حکومت پھنسے ہمیں توفائدہ ہے،ملک کی خاطر جلد الیکشن ناگزیر ہیں، عمران خان کا اعدادوشمار بتا کر یہ کہناہے کہ یہ حکومت مزید قائم رہی تو ملک کا دیوالیہ کردے گی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب…