مریم نواز مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کا تنظیمی فیصلہ کرتے ہوئے مریم نواز کو سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی صدر کے دستخط سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا…