پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا

فوٹو : فائل لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے باعث پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا، عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد رات لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔ رینجرز کی نفری کو زمان پارک…

نوازشریف کا 15 دن یا 2 ماہ میں وطن واپسی کا اعلان، تاریخ نہیں دی

فوٹو : فائل اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ فتنے سے نجات دلاؤں گا، 15 روز یا 2 ماہ میں واپس آسکتا ہوں، پنجاب اسمبلی کے ٹکٹس پارٹی وفاداروں اور حلقوں میں مضبوط امیدواروں کو دیں گے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ن…

پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان کی ریلی روکنے کیلئے پھر 144 نافذ کردیا

فوٹو : فائل لاہور :پنجاب کی نگران حکومت نے عمران خان کی ریلی روکنے کیلئے پھر 144 نافذ کردیا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج لاہور میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا. چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے…

طوفانی ٹاکرا،ٹی ٹوئنٹی میں515 رنز،33 چھکے،36 بال پر سنچری ، سلطانز نے میدان مار لیا

فوٹو: ٹوئٹر راولپنڈی: طوفانی ٹاکرا،ٹی ٹوئنٹی میں515 رنز،33 چھکے،36 بال پر سنچری ، سلطانز نے میدان مار لیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ…

انتظامیہ کی اجازت مل گئی، تحریک انصاف آج لاہور میں انتخابی ریلی نکالے گی

فوٹو : فائل  لاہور: عمران خان نے لاہور میں آج ہونے والی انتخابی ریلی کل تک ملتوی کر دی تھی تاہم انتظامیہ کی اجازت مل گئی، تحریک انصاف آج لاہور میں انتخابی ریلی نکالے گی ، سابق وزیراعظم دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث گزشتہ روز تصادم سے بچنے کیلئے…

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے شیخ وقاص تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

فوٹو: ٹوئٹر لاہور:مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے شیخ وقاص تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، عمران خان سے ملاقات میں شمولیت کااعلان کیا۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں…

ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے،مریم نواز

فائل:فوٹو فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، ہماری حکومت ہی مہنگائی میں کمی لاسکتی ہے۔ ن لیگ کے فیصل آباد ڈویژن کے تنظیمی اجلاس کے…

عمران خان سے اپیل ہے سیاست ضرور کریں مگر جھوٹ نہ بولیں،محسن نقوی

فائل:فوٹو لاہور: نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان سے اپیل ہے سیاست ضرور کریں مگر جھوٹ نہ بولیں، ہم پر الزامات اور غلط بیانی نہ کریں، دھمکیوں، گالم گلوچ کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا۔ لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے…

شیخ رشید نے الیکشن میں سکیورٹی خدشات ظاہر کرنے پر بڑا سوال اٹھا دیا

فوٹو : فائل  راولپنڈی: سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے الیکشن میں سکیورٹی خدشات ظاہر کرنے پر بڑا سوال اٹھا دیا، کہتے ہیں ہم قطر اور یو این میں سکیورٹی دے سکتے ہیں اپنے ملک کے الیکشن میں نہیں؟ شیخ رشید نے کہا الیکشن کمیشن اپنا…

مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا،نیو یارک ٹائمز

فائل:فوٹو نئی دہلی: مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا۔ نیو یارک ٹائمز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ نیویارک ٹائمز نے مْودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا اور دْنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا۔ مْودی۔ بھارتی…