وزیراعظم کاموٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو رعایتی پٹرول کی فراہمی کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے موٹر سائیکل اور رکشا چلانے والوں کو رعایتی پٹرول کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ  اسلام آباد میں 10لاکھ افراد کو رمضان المبارک میں مفت آٹا فراہم کیا جائیگا۔ وزیرِاعظم شہبازشریف…

توشہ خانہ پالیسی 2023 نافذ، قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے توشہ خانہ پالیسی 2023 فوری طور پر نافذ کردی جس کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں، قیمتی گھڑیاں، زیورات اور قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔ توشہ خانہ پالیسی 2023 کے اطلاق کے بعد مجبوراً کیش تحفہ وصول…

بچوں پر غیر ضروری پابندیاں ان کی دماغی صحت کے لئے خطرناک

فائل:فوٹو فلوریڈا: امریکہ میں اسکول کے بچوں اور نو عمروں میں اس وقت ڈپریشن اور دماغی عارضے اپنے بلند ترین درجے پر ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اب ضروری ہے کہ بچوں پر غیر ضروری پابندیاں نہ عائد کی جائیں بلکہ انہیں آزادانہ طور پر کھیلنے اور…

مردم شماری ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی :ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، شہید اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور تھا دہشتگردوں کی فائرنگ کر دی. آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ٹانک کے علاقے رغزئی میں مردم شماری کی سیکیورٹی…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اتوار کومینار پاکستان پر جلسہ کرنے کااعلان کردیا

فوٹو : پی ٹی آئی ٹوئٹر اسکرین گریب لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اتوار کومینار پاکستان پر جلسہ کرنے کااعلان کردیا، دن دو بجے مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہا ہے کہ ساری قوم کو مل کر جدوجہد کرنی…

پی پی 278 میں انتخابی مقابلے سے پہلے رسہ کشی عروج پر پہنچ گئی

فوٹو : فائل علی پور: پی پی 278 میں انتخابی مقابلے سے پہلے رسہ کشی عروج پر پہنچ گئی ،ایک خاندان کے 3 ممبرصوبائی اسمبلی کوسابق کاٹائٹل دینے والےواحدنام سیدسبطین رضابخاری پھرمیدان میں آگئے۔ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کاانتخاب 30اپریل کوہوگا،…

پالیسی سازوں اورصنعتی ماہرین کا نیشنل پالیسی ڈائیلاگ میں لوکلائزیشن فار گروتھ پر تبادلہ خیال

فیض پراچہ کراچی: کے۔ الیکٹرک اور نٹ شیل گروپ نے مشترکہ طور پر مقامی ہوٹل میں نیشنل پالیسی ڈائیلاگ بعنوان“لوکلائزیشن فار گروتھ“ کی میزبانی کی۔ ڈائیلاگ میں پاکستانی معیشت کی مضبوط و مستحکم ترقی کے لیے مقامی وسائل اور ذرائع کا استعمال بڑھانے…

افغانستان کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، 4 نئے لڑکے شامل

فوٹو : ٹوئٹر  لاہور: افغانستان کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان، شاداب کپتان، 4 نئے لڑکے شامل کئے گئے ہیں،رضوان، بابراعظم ، شاہین شاہ ، فخر زمان کو آرام دیا گیا ہے۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں ٹیم کااعلان کیا…

اکیڈمی ایوارڈز ، ملالہ یوسفزئی کا نامناسب سوال کرنے پر میزبان کو کراراجواب

فوٹو:سوشل میڈیا لاس اینجلس: 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے نامناسب سوال کیے جانے پر میزبان جمی کیمل کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں پہلی مرتبہ فلم پروڈیوسر اورنوبل انعام یافتہ ملالہ…

ایف آئی اے نے مریم نواز بارے ٹویٹ پر فواد چوہدری کوطلب کرلیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا…