دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ تک اس کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا عزم،پاکستان کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی. آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی…

انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے اہلکار فراہم کرنے سے انکار

فوٹو : فائل اسلام آباد: سیکریٹری دفاع کاانتخابات میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے اہلکار فراہم کرنے سے انکار کردیا،کہااپاک فوج الیکشن کیلئے صرف کوئیک ریسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے۔ الیکشن کمیشن میں آنے ہونے والے اجلاسوں کے بعد…

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

فوٹو : فائل  راولپنڈی: عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ، ٹریفک جام کرنے کا سلسلہ جاری، مری میں سابق ایم این اے صداقت عباسی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا جی پی او چوک میں احتجاج۔  لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان…

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش کی نوید سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ مغربی ہوائیں 16مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگیں جو 20مارچ تک موجود رہیں گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16سے 20مارچ کے دوران چترال ،دیر ،سوات…

توشہ خانہ کے تحفے کو حاصل کرنے کے لیے رقم ادا کرنا پڑتی ہے،شاہد خاقان عباسی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ تحفے کی قیمت کا تعین کرواتا ہے اور تحفے کو حاصل کرنے کے لیے رقم ادا کرنا پڑتی ہے۔ اگر میں نے توشہ خانہ سے تحائف کو غلط طریقے سے حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی…

گورنر خیبرپختونخوا کی صدر مملکت سے ملاقات ،کے پی کے میں 28 مئی کو انتخابات کااعلان

فائل:فوٹو  اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کے بعد کے پی کے  میں 28 مئی کو انتخابات کی تاریخ دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی دعوت پر گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ایوان صدر…

عمران خان کی گرفتاری، تحریک انصاف کے کارکنوں کی مزاحمت، پولیس کا لاٹھی چارج، زمان پارک میدان جنگ

فائل:فوٹو لاہور: عمران خان کی گرفتاری، تحریک انصاف کے کارکنوں کی مزاحمت، پولیس کا لاٹھی چارج، زمان پارک میدان جنگ بنا ہوا، متعدد کارکن اور کئی پولیس اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت…

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخواہ میں 30 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات چیلنج کردئیے

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخواہ میں 30 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات چیلنج کردئیے۔درخواست میں کہا گیا کہ 30 اپریل کو انتخابات کا انعقاد کرانا آئین کے آرٹیکل 124 کی خلاف ورزی ہے۔ پی ٹی آئی ممبران نے پشاور ہائیکورٹ…

چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے،امریکی سفیر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ آئی ایم ایف کے…

جج دھمکی کیس،عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے رو ک دیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 6 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے احکامات جاری کر دیے۔ عدالت نے…