بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست، فریقین سے جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولتوں کی فراہمی سے متعلق درخواست پر عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولتوں کی فراہمی کی درخواست پر سماعت…