وزیراعظم بیلاروس کا سرکاری دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے
فائل:فوٹو
منسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے۔
منسک کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیلاروس کے وزیراعظم عزت مآب الیگزینڈر تورچن، وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف اور بیلاروس میں پاکستانی…