مالدیپ کے صدرپر کالا جادو کرنے کا الزام ،خاتون وزیر سمیت 2افراد گرفتار
فائل:فوٹو
مالی: مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز کو گرفتار کرلیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق شمناز سلیم کے سابق شوہر آدم رمیز بھی وزیر کے عہدے پر فائز تھے…