پاکستان میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 13 ہزار 595 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 511 نئے کیسز!-->!-->!-->…