توشہ خانہ کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14،14 سال قید کی سزاسنادی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی…