۔ 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس، ملزمان کی جانب سے 342 کا بیان آج بھی جمع نہ کرایا جاسکا

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کاروائی 13 نومبر تک ملتوی، ملزمان کی جانب سے 342 کا بیان آج بھی جمع نہ کرایا جاسکا۔ ۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس پر اڈیالہ جیل میں احتساب…

سائنسدانوں کو کوے کی نئی خاصیت معلوم ہوگئی

فائل:فوٹو واشنگٹن:ذہانت کی بات کی جائے تو سائنس دان طویل عرصے سے پرندوں کو عقل مند سمجھتے آئے ہیں لیکن ایک ایسا پرندہ ہے جس نے سائنسدانوں کو ہمیشہ حیران کیا ہے اور وہ ہے کوا۔ سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کوے چیزوں کو بنانے، انہیں…

ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے موسم سرد ،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے موسم سرد ہوگیاپہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری سے کاسلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے ۔ سوات کے…

گرین ٹاوٴن پولیس مقابلے میں ہلاک چار ڈاکووٴں کی ساتھی خاتون کا بیان قلمبند

فائل:فوٹو لاہور: گرین ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران چار ڈاکووٴں کی ہلاکت کے کیس میں ان کی ساتھی ملزمہ خاتون اقراء نے بیان ریکارڈ کروادیا۔ ملزمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شوہر سے جھگڑے کے بعد ڈکیت رضوان سے تعلقات استوار ہوئے اور شوہر…

ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جاری بم باری، خواتین اور بچوں کے قتل عام پر آواز اْٹھا دی

فائل:فوٹو لندن :انسانی حقوق کی علم بردار اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں جاری بم باری، خواتین اور بچوں کے قتلِ عام پر آواز اْٹھا دی۔ملالہ نے کہا کہ غزہ میں ہونے والے قتلِ عام کے بڑھتے ہوئے ثبوت ہم سب کو ہلا کے رکھنے کے لیے…

پی ٹی اے نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کر دیے۔ پی ٹی اے کے ذرائع مطابق وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کے لیے انہیں عارضی بلاک کیا جا رہا ہے، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز سیکیورٹی…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ،100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج ایک اور تاریخ ساز دن ہے، 100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس میں…

آئی ٹی کا شعبہ معیشت کی نمو میں فیصلہ کن ثابت ہوگا،محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کا کام پالیسی فریم ورک اور اس میں تسلسل برقرار رکھنا ہے، نجی شعبوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ کاموں کو توسیع دیں۔ کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج…

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی…

مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت ،ریاض میں مشترکہ عرب اسلامک سمٹ آج ہوگا

فائل:فوٹو ریاض :سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مشترکہ عرب اسلامک سمٹ آج ہوگا جس میں عرب اور مسلم رہنماوٴں کی توجہ غزہ اور لبنان میں بڑھتی اسرائیلی جارحیت پر ہو گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی خبر رساں ادارے کا بتانا ہے کہ اسرائیل…