پار ک انکلیو منصبوبے کی تاخیر پر چیئرمین نیب کا جانچ پڑتال کاحکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین نیب کا پارک انکلیو رہائشی منصوبہ آٹھ سال سے زیر تکمیل ہونے پر نوٹس،اربوں روپے وصول کرنے کے باوجود پلاٹ نہ دینے کی شکایات کی جانچ پڑتال کاحکم دے دیا
ترجمان نیب کے مطابق سی ڈی اے نے منصوبہ 2011میں شروع کیا،بروقت…