ملک بھر میں حلقہ بندیاں کرانے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس ، جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں حلقہ بندیاں کرانے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کی۔…