لاڈلہ کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں، حقائق پر مبنی جو مقدمات بنے ہیں وہ پوری قوم کے سامنے ہیں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کہناہے کہ ایک لاڈلے نے آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ہے، اس لاڈلے نے اسی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا تھا، اس لاڈلے اور اس کے حواریوں نے سپریم کورٹ کے دروازے پر گندے کپڑے لٹکائے تھےایک لاڈلہ…