طائف گورنریٹ کی میٹھی اور لزیز ‘بوخدین’خوبانی
ریاض سعودی عرب
رپورٹ : شاہ جہاں شیرازی
طائف گورنریٹ کی خوبانی شہد سے زیادہ میٹھی اور لذیذ ہے اسی لئے بازاروں میں گاہکوں کی توجہ کا مرکز ہے ۔ یہ لذیذ پھل برسوں سے کاشت ہو رہا ہے.
یہ خوبانی اپنی منفرد خوشبو، شہد کی طرح میٹھی اور لذت!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…