افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئر پورٹ،غیر ملکیوں کا رش ، افراتفری
فوٹو: اے پی
کابل( ویب ڈیسک)افغانستان سے غیر ملکیوں کے نکلنے کا واحد راستہ کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہی بچا ہے جب کہ دوسری جانب طالبان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔
اس حوالے سیامریکی خبر رساں ادارے!-->!-->!-->!-->!-->…