طالبان انخلاء میں رکاوٹ بنے تو ہمارا ردعمل تباہ کن ہوگا، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہےافغانستان کو تبدیل کرنا ہمارا مشن نہیں تھا، ہمارا مقصد القاعدہ کا خاتمہ اور اسامہ کو پکڑنا تھا، ہم اس مشن میں کامیاب رہے۔
امریکی قوم سے خطاب میں صدر جوبائیڈن نے کہا کہ انہوں نے اشرف غنی کو مشورہ دیا!-->!-->!-->…