لاہور واقعہ ،افسران معطل، اقرارالحسن کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خاتون کے ساتھ گریٹر پارک میں دست اندازی کرنے کے واقعہ پر ڈی آئی جی آپریشنز سمیت متعدد افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،سوشل میڈ یا شوائد سامنے آنے کے بعد منصوبہ بندی کے تحت ویڈیو بنانے کی تحقیقات نہیں کی جارہی۔

ماحولیاتی مسائل سے آگاہی کا فقدان

دلاور خان تنولیماحولیاتی مسائل کی نوعیت کچھ اس طرح کی ہے کہ ان مسائل کی منفی اثرات فوری طور پر ہمیں نظر نہیں آ رہے ہوتے۔ میں اس بات کی وضاحت کچھ مثالوں سے کروں گا، سب سے پہلے ہم پانی کی قلت کو لیتے ہیں، پانی کی کمی کبھی بھی دنوں یا مہینوں

ڈھڈیال،لاپتہ بچہ زخمی حالت میں بازیاب، زیادتی کا مقدمہ درج

بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)ڈھڈیال بٹنگ خواجہ کا رہائشی بچہ کامران ولد ذوالفقار جوکہ چند دن قبل اچانک لاپتہ ہوگیا تھا اور یہ بچہ کچھ وقت بعد علاقے میں ویران جگہ سے زخمی حالت میں ملا۔ ایف آئی آر کے مطابق اس بچے کا جب میڈیکل چیک اپ کیا گیا تو

اشرف غنی دھوکہ باز فریبی ہے ،کبھی اعتماد نہیں کیا، ٹرمپ

واشنگٹن( ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے اشرف غنی فریبی اور دھوکے باز شخص ہے مجھ اس پر کبھی بھی اعتماد نہیں تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں یہ بات پہلے بھی کھل کر کہہ چکاہوں کہ اشرف غنی ناقابل اعتبار شخص

طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے، وزیر داخلہ

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ

بلدیاتی الیکشن، ق لیگ کا عبدالعزیز کی حمایت کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی کینٹ کی وارڈ نمبر سات کے سیاسی اور سماجی رہنما راجہ اصغر خان ،نے اپنے فیملی ممبران کے ہمراہ بلدیاتی انتخابات میں حمایت پر ق لیگ کی قیادت کے فیصلے کو سراہا ہے. میڈیا کو جاری بیان میں راجہ اصغر خاننے کہا کہ

درخت لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا، پودے 5دن بعد اکھاڑ دیئے گئے

فوٹو: فائلگوجرانوالہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا پانچ دن بعد ہی سینکڑوں پودے اکھاڑ دیئے گئے بعض کی ملیا میٹ کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ایچ اے، ایس اے حمید نے

طالبان نے اہل تشیع کے دل جیت لئے، مجلس اور جلوسوں میں شرکت

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے کابل میں محرم الحرام کی مجلس میں شرکت کرکے نہ صرف سب خدشات دورکردیئے بلکہ اہل تشیع کے بھی دل جیت لئے، ادھر مزار شریف میں بھیمحرم کے ماتمی مجلس میں شرکت کی گئی. افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کابل میں طالبان

طالبان جنگ جیت چکے ان سے بات کرنا ہوگی، یورپی یونین

اسلام آباد( ویب ڈیسک)یورپی یونین نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان جنگ جیت چکے ہیں اس لیے ان سے بات کرنا ہو گی اس کیلئے ضروری ہے کہ طالبان یورپی یونین کے تعاون حاصل کرنے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کریں۔ یورپی یونین کے وزرائے

راولا کوٹ ہاکس نے کشمیر پریمئر لیگ کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

مظفر آباد( شہزاد شفیع ) راولا کوٹ ہاکس نے شاہد آفریدی کی قیادت میں کشمیر پریمئر لیگ 2021کا پہلا سیزن جیت لیا، فائنل میں پروفیسر حفیظ کی زیر قیادت میزبان مظفر آباد ٹائیگر کو 7رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت