پاکستان میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
مظفر آباد(شہزاد شفیع) آزاد کشمیر وپاکستان میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے بھارتی مظالم کے باوجود حق خودارادیت کیلئےکوشاں کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا.آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت پاکستان بھر میں خصوصی تقریبات!--more-->…