نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل کر دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
معطل ہونے والے افسران میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر…