پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ای ایف ایف پروگرام کی اہمیت پرزوردیتے ہوئے پانڈا بانڈ کے ذریعے عالمی کیپٹل مارکیٹ…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم، دونوں کی روبکار جاری کر دی گئی ۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی…

بشریٰ بی بی کے باہر آنے سے بہت سے مسائل حل ہوں گے،بیرسٹرگوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، وہ بانی پی ٹی آئی کے نظریے کے ساتھ رہیں، بہت جلد بانی پی ٹی آئی بھی عوام میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

جسٹس یحییٰ آفریدی کل قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ذاتی خرچ پر ظہرانہ دیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں کل ظہرانہ دیا جائے گا۔ ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر ججز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس قاضی فائز…

امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی…

فائل:فوٹو ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قانون سازوں کا بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایسے خطوط پاک امریکا…

واٹس ایپ کی جانب سے”چیٹ میموری“ فیچر متعارف کرانے کی تیاری

فائل:فوٹو نیویارک: واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو متعارف کرانے کی تیاری میں ہے جو مصنوعی ذہانت سے منسلک ہوگی، میٹا اے آئی کیلئے اس فیچر کا نام چیٹ میموری ہے۔ اس اقدام کا مقصد صارف کی چیٹ بوٹ کے ساتھ گفتگو کو مزید بہتر کرنا ہے، واٹس ایپ کی یہ…

علی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے…

این اے 48 ، راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے لئے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور پہنچ گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور پہنچ گئیں ۔بشری بی بی کو سفید رنگ کی لینڈ کروزر میں جیل سے روانہ کیا گیا۔ اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ۔ اسلام آباد میں اسپیشل…

لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور علی شاہ کاخط

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا، خط پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے…