کارساز حادثہ کیس، مرکزی ملزمہ نتاشہ اور جاں بحق افرد کے لواحقین کے مابین معاملات طے پا گئے
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ دانش اور جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین درمیان معاملات طے پا گئے۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے کہا ہے کہ ہم نے ملزمہ کو اللہ کے نام پر معاف کیا ہے جو بڑا مہربان اور…