آئندہ انتخابات سے قبل ہی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 88 امیدوار انتقال کرگئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئندہ انتخابات سے قبل ہی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 88 امیدوار انتقال کرگئے،انتقال کرجانے والوں میں قومی اسمبلی کے 9 اور صوبائی اسمبلیوں کے 79 امیدوار شامل ہیں۔
ذرائع الیکشن کمیشن قومی اسمبلی اور کے پی صوبائی…